🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

238. في الحبس في الكفالة
کفالت میں کفیل کو قید کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22289 ترقیم الشثری: -- 23250
٢٣٢٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: اخبرني حبيب الذي كان يقوم على راس شريح انه حبس ابنه عبد الله في كفالة (لرجل) (١) كفل له بنفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الرجل).
حضرت شریح رحمہ اللہ نے حبیب کے بیٹے عبداللہ کو ایک شخص کی کفالت میں جس کے لئے وہ کفیل بنفس بنا تھا قید کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23250، ترقيم محمد عوامة 22289)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں