🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

247. في رجل قال (لغلامه): إن فارقت غريمي فأنت حر
کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: اگر تو میرے قرض خواہ سے علیحدہ ہوا تو، تو آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22359 ترقیم الشثری: -- 23325
٢٣٣٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن عمرو ان رجلا ⦗٢٠٦⦘ قال لغلامه: الزم فلانا فإن (فارقته) (٢) فانت حر، فقال: اشهدوا اني قد فارقته، فرفع ذلك إلى عمر بن عبد العزيز وهو امير مكة فاجاز عتقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (فارقت).

حضرت عمرو رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام سے کہا، فلاں کے ساتھ رہ اور اگر تو اس سے جُدا ہوگیا تو آزاد ہے، غلام نے کہا گواہ رہو میں اس سے جدا ہوگیا تھا۔ معاملہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس گیا جو اس وقت مکہ کے امیر تھے۔ آپ نے اس کی آزاد ی کا فیصلہ فرما دیا۔ فرمایا: حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23325، ترقيم محمد عوامة 22359)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23326
٢٣٣٢٦ - قال: فكان الحسن يرى ذلك.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23326، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22360 ترقیم الشثری: -- 23327
٢٣٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: بلغني ان عمر بن عبد العزيز قال: لا يعتق.
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے تھے وہ غلام آزاد نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23327، ترقيم محمد عوامة 22360)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں