🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

248. الرجل يدعي شهادة القاضي أو الوالي
اگر کوئی شخص (مدعی یا مدعی علیہ) قاضی سے گواہی دینے کا مطالبہ کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22361 ترقیم الشثری: -- 23328
٢٣٣٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سفيان (عن) (١) عمرو بن إبراهيم الانصاري عن عمه الضحاك قال: اختصم رجلان إلى عمر بن الخطاب ادعيا (شهادته) (٢) فقال لهما عمر: إن شئتما شهدت ولم اقض (بينكما) (٣) وإن شئتما قضيت ولم اشهد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: (شهادة).
(٣) في [ز]: (بينهما).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمرو بن إبراهيم وعمه الضحاك.

حضرت ضحاک سے مروی ہے کہ دو آدمی اپنا جھگڑاحضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لے کر گئے، دونوں نے ان سے گواہی کا مطالبہ کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں گواہی دیتا ہوں مگر پھر میں فیصلہ نہیں کروں گا، اور اگر تم چاہو کہ میں فیصلہ کروں تو پھر میں گواہی نہیں دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23328، ترقيم محمد عوامة 22361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22362 ترقیم الشثری: -- 23329
٢٣٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن عبد الاعلى قال: جاءت امراة إلى شريح فاتته بشاهد، (قال) (١) : ائتيني بشاهد آخر، (قالت) (٢) : انت شاهدي، فاستحلفها وقضى لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).

حضرت عبد الأعلیٰ سے مروی ہے کہ ایک خاتون حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک گواہ لے کر حاضر ہوئی، آپ نے فرمایا ایک گواہ اور لاؤ۔ عورت نے کہا آپ میرے گواہ ہیں۔ آپ نے اس خاتون سے قسم لی اور اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23329، ترقيم محمد عوامة 22362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22363 ترقیم الشثری: -- 23330
٢٣٣٣٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن إسماعيل بن سالم الشعبي [قال: لا اجمع ان اكون قاضيا وشاهدا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں دونوں کو اکٹھا نہیں کرتا کہ میں قاضی بھی بنوں اور گواہ بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23330، ترقيم محمد عوامة 22363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22364 ترقیم الشثری: -- 23331
٢٣٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي] (٢) قال: سالته عن رجل كان له على رجل (مال) (٣) ، فاشهد (٤) شاهدين فاستقضى احد الشاهدين، فقال الشعبي: جاء رجل إلى شريح يخاصم وانا جالس (معه) (٥) ، فجاء الآخر عليه بشاهد، ثم قال لشريح: انت تشهد لي، فقال شريح: ائت (الامير) (٦) حتى اشهد لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (مالًا).
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (عليه).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط]: (الأمر).

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کا مال دوسرے کے ذمہ تھا۔ اس نے دو گواہ پیش کر دئیے۔ پھر دو گواہوں میں سے ایک سے فیصلہ کروانا چاہا؟ پھر دوسرا شخص آیا اس کے ساتھ ایک گواہ تھا، اس نے حضرت شریح رحمہ اللہ سے کہا: آپ میرے حق میں گواہی دیں، حضرت ت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: امیر کو بلا کر لاؤ۔ تاکہ میں گواہی دے سکوں (یعنی پھر میں قاضی یا فیصل نہیں بنوں گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23331، ترقيم محمد عوامة 22364)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں