مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
287. الخص يدعيه أهل الدارين
لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں
ترقیم عوامۃ: 22561 ترقیم الشثری: -- 23547
٢٣٥٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي قال: سالته عن الخص يدعيه اهل هذه الدار واهل هذه، قال: هو للذي يليهم (القمط) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القمط: الخيوط من الليف يربط به قصب الخص.
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں؟ آپ نے فرمایا وہ اس کے لیے ہے جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہو اور ان سے اینٹوں کی دیوار کے متعلق سوال کیا جس کا یہ گھر والا دعویٰ کرے اور وہ بھی دعویٰ کرے؟ فرمایا: وہ اس کے لئے ہے جس کا نصف اس کے ساتھ ملا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23547، ترقيم محمد عوامة 22561)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23548
٢٣٥٤٨ - وسالته عن الحائط اللبن يدعيه اهل هذه الدار واهل هذه؟ قال: (هو للذي) (١) يليهم الإنصاف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23548، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 22562 ترقیم الشثری: -- 23549
٢٣٥٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن زكريا عن حميد (١) قال: تقدمت مع ابي إلى شريح فسمعته يقضي بالخص إلى من كانت (إليه) (٢) القمط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح]: (حميدة).
(٢) سقط من: [أ، هـ]، وفي [جـ، ز]: زيدت (إليه).
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس گیا، میں نے سنا آپ نے لکڑی کی چھت کا فیصلہ فرمایا کہ جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23549، ترقيم محمد عوامة 22562)