🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

316. الرجل يسلم في الطعام
کھانے میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22718 ترقیم الشثری: -- 23718
٢٣٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام، فيحل الاجل فيجيء. (إليه) (١) فيقول: هذا طعامك قد كلته فخذه، قال (إبراهيم) (٢) : لا ياخذه حتى يعيد كيله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) سقط من [هـ، ط].

حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، جب مقررہ وقت آیا تو وہ شخص آیا اور کہنے لگا یہ تیرا کھانا ہے میں نے اس کو کیل کرلیا ہے تو اس کو وصول کرلے، حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تک یہ دوبارہ کیل نہ کرے وصول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23718، ترقيم محمد عوامة 22718)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22719 ترقیم الشثری: -- 23719
٢٣٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (ضابئ) (١) بن (عمرو) (٢) قال: سالت سالم بن عبد الله عن الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام ⦗٣١٨⦘ فيجيء إلى (المداسة) (٣) فياخذه ويقول: (اشتر) (٤) مني، قال: من شاء خادع نفسه، (يقبضه) (٥) ثم يبيعه إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (صامي)، وفي [ع]: (صابي)، وفي [هـ]: (صامن).
(٢) في [ط]: (عمر).
(٣) في [أ، ح، ط]: (المدملكه)، وفي [جـ]: (المداينة)، وفي [هـ]: (المدينة). * والمداسة موطن وطئ البهائم على السنابل لإخراج الحب.
(٤) في [أ، ح، ط]: (اشتري).
(٥) سقط من [ز].

حضرت ضابیٔ بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، پھر وہ کہنے والی جگہ پر آیا اور اس کو وصول کیا اور کہنے لگا یہ مجھ سے خرید لو، تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فرمایا جو چاہے اپنے آپ کو دھوکا دے دے، فرمایا قبضہ کرے پھر اگر چاہے تو فروخت کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23719، ترقيم محمد عوامة 22719)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں