مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
316. الرجل يسلم في الطعام
کھانے میں بیع سلم کرنا
ترقیم عوامۃ: 22718 ترقیم الشثری: -- 23718
٢٣٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام، فيحل الاجل فيجيء. (إليه) (١) فيقول: هذا طعامك قد كلته فخذه، قال (إبراهيم) (٢) : لا ياخذه حتى يعيد كيله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) سقط من [هـ، ط].
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، جب مقررہ وقت آیا تو وہ شخص آیا اور کہنے لگا یہ تیرا کھانا ہے میں نے اس کو کیل کرلیا ہے تو اس کو وصول کرلے، حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تک یہ دوبارہ کیل نہ کرے وصول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23718، ترقيم محمد عوامة 22718)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23718 in Urdu