🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

343. الرجل يهب للرجل (الدين) يكون عليه
کوئی شخص کسی کو اپنا دین ہبہ کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22833 ترقیم الشثری: -- 23843
٢٣٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (شعبة) (١) عن الحكم في رجل وهب لرجل (دينا) (٢) له عليه (٣) قال: ليس له ان يرجع فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (سعيد).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (دين).

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی شخص کا دوسرے پر دین تھا اُ س نے اپنا دین اس کو ہبہ کردیا تو پھر اس کو رجوع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23843، ترقيم محمد عوامة 22833)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22834 ترقیم الشثری: -- 23844
٢٣٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن شعبة قال: قال (لي) (١) الحكم: اتاني ابن ابي ليلى فسالني عن رجل كان له على رجل دين (فوهبه) (٢) له، اله ان يرجع فيه؟ قلت: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فوهب).

حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت حکم نے فرمایا: میرے پاس ابن ابی لیلی تشریف لائے اور دریافت کیا کہ ایک شخص کا دوسرے پر دین تھا اس نے اس کو ہبہ کردیا تو کیا وہ اُ س سے رجوع کرسکتا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں، وہ رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23844، ترقيم محمد عوامة 22834)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23845
٢٣٨٤٥ - وسالت حمادا فقال: بلى! له ان يرجع فيه.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23845، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں