🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

344. الرجل تموت امرأته ولها ولد (صغار) وخادم
عورت (بیوی) فوت ہو جائے اور اُس کی چھوٹی اولاد اور خادم ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22835 ترقیم الشثری: -- 23846
٢٣٨٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الكريم الجزري قال: ماتت امراة لخال لي وكان موسرا، فتركت خادما وولدا صغارا، فقال: (سعيد) (١) بن جبير: لا باس ان يقوم (٢) الاب انصباء ولده من الخادم ويطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعد).
(٢) في [ز]: زيادة (الرجل).

حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میرے ماموں کی بیوی فوت ہوگئی، اور مالدار تھی، اس نے ایک خادم اور بچہ چھوڑا، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ باپ اس خادم کی بچہ کے حصے کی قیمت لگا لے اور پھر اس خادم کو کام میں لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23846، ترقيم محمد عوامة 22835)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22836 ترقیم الشثری: -- 23847
٢٣٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا (ابو) (٢) سفيان (ابن) (٣) العلاء قال: سالت الحسن وطاوسا عن ذلك: (فقالا) (٤) : لا باس ان يطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ط، جـ]: (فقال).

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس اور حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے فرمایا: اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23847، ترقيم محمد عوامة 22836)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22837 ترقیم الشثری: -- 23848
٢٣٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن موسى بن سعيد ان جدته ماتت عند ابي بردة فاقتوى ابو بردة بعض جواريها، قلت: حدثك ابن عون عن محمد قال: إذا اراد الرجل ان ياخذ جارية ولده وهم صغار، قومها عليه قيمة واشهد (لهم) (١) بثمنها، قال: نعم! سمعته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة في [جـ، ز].
حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ ان کی دادی کا حضرت ابو بردہ رحمہ اللہ کے پاس انتقال ہوا، حضرت ابو بردہ نے ان کی کچھ لونڈیوں کو اپنے لئے خاص کرلیا، میں نے ان سے عرض کیا، آپ کو ابن عون نے محمد سے روایت کی ہے کہ اگر کوئی شخص چھوٹے بچے کی باندی لینے کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کو اس پر ان کی قیمت لگائے، اور ان کے لئے ان کے ثمن کا گواہ بنا لے؟ آپ نے فرمایا: ہاں میں نے سنا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23848، ترقيم محمد عوامة 22837)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22838 ترقیم الشثری: -- 23849
٢٣٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسماعيل بن عبد الملك ان امراة ماتت وتركت (ولدا صغيرا) (١) وجارية، فاراد الاب ان يشتري الجارية، فقال سعيد: قومها في السوق قيمة، ثم اشهد على نفسك بثمنها، ثم اصنع (بها) (٢) ما بدا لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ولدًا فغيرًا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (به).

حضرت اسماعیل سے مروی ہے کہ ایک خاتون کا انتقال ہوا اس نے ایک چھوٹا بچہ اور باندی چھوڑی، اس کے والد نے باندی کو خریدنے کا ارادہ کیا، حضرت سعید نے فرمایا: بازار میں جا کر اس کی قیمت لگاؤ، پھر اس کے ثمن پر گواہ بناؤ، پھر اس کے بعد جو تمہارا دل چاہے اس کے ساتھ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23849، ترقيم محمد عوامة 22838)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں