🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

361. الرجل يدفع إلي الملاح الطعام ويضمنه نقصانه
کوئی شخص ملاح کو غلّہ دے اور اُ س کو نقصان کا ضامن بنائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22915 ترقیم الشثری: -- 23930
٢٣٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا دفع الرجل إلى الملاح الطعام؛ فهو ضامن لما نقص.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ملاح کو غلّہ دے تو جو اس میں کمی ہوگی وہ اس کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23930، ترقيم محمد عوامة 22915)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22916 ترقیم الشثری: -- 23931
٢٣٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير (عن عبيد الله) (١) عن عطاء في رجل يكاري الطعام إلى (ارض) (٢) بكيل، إن زاد فلهم، وإن نقص فعليهم، قال: إذا رضي بذلك الاكرياء واقروا به فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة.
(٢) في [أ، هـ]: (الأرض).

حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کو کیل کے ساتھ کھانے کے لئے کرایہ پر زمین دی گئی، اگر اس میں اضافہ ہو تو وہ ان کے لئے ہے، اور اگر نقصان ہوجائے تو وہ بھی ان پر ہے، اور اگر کرایہ والے اس پر راضی ہوں اور اس کا اقرار بھی کریں تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23931، ترقيم محمد عوامة 22916)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22917 ترقیم الشثری: -- 23932
٢٣٩٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين في الرجل يستاجر الملاح على ان عليه النقصان، والزيادة له، (قال) (١) : الزيادة لصاحب الطعام والنقصان على الملاح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے کرایہ پر دیا ملاح کو اس شرط کے ساتھ کہ نقصان اس پر ہے، اور جو اضافہ ہوگا وہ اسی کا ہے، فرمایا زیادتی کھانے کے مالک کے لئے ہے اور نقصان ملاح پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23932، ترقيم محمد عوامة 22917)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22918 ترقیم الشثری: -- 23933
٢٣٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن (ابن) (٢) ابي عروبة قال: سمعت الحسن وسئل عن الملاح يحمل الطعام فقال: (له الزيادة) (٣) (وعليه النقصان) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) ناقصه في [ز].
(٣) في [جـ، ز]: (الزيادة له).
(٤) في [ز]: (والنقصان عليه).

حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ملاح اگر غلہ اٹھائے؟ فرمایا: زیادتی اس کے لئے ہے اور نقصان اس پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23933، ترقيم محمد عوامة 22918)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں