🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

370. الشفعة بالأبواب والحدود
دروازوں اور حدود میں شفعہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22988 ترقیم الشثری: -- 24007
٢٤٠٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) الشيباني عن الشعبي قال: الشفعة بالحدود ولا شفعة بالابواب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ چہار دیواری میں شفعہ ہے۔ لیکن ابواب میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24007، ترقيم محمد عوامة 22988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22989 ترقیم الشثری: -- 24008
٢٤٠٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن إبراهيم (ابن) (٢) مهاجر عن إبراهيم قال: الشفعة بالابواب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (عن).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دروازوں میں شفعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24008، ترقيم محمد عوامة 22989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22990 ترقیم الشثری: -- 24009
٢٤٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح قال: الشفعة (بالحيطان) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، جـ]: (للحيطان).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ شفعہ باغوں میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24009، ترقيم محمد عوامة 22990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22991 ترقیم الشثری: -- 24010
٢٤٠١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن الشعبي قال: الشفعة بالابواب ليس بشيء، إنما الشفعة بالحدود.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ دروازوں میں شفعہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ شفعہ حدود میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24010، ترقيم محمد عوامة 22991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں