مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
371. الصفر بالحديد نسيئة
پیتل کو لوہے کے مقابلہ میں ادھار فروخت کرنا
ترقیم عوامۃ: 22992 ترقیم الشثری: -- 24011
٢٤٠١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الصفر بالحديد نسيئة فكره ذلك حماد.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ پیتل کو لوہے کے مقابلہ ادھار فروخت کرنا کیسا ہے؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا: حضرت حکم نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24011، ترقيم محمد عوامة 22992)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24012
٢٤٠١٢ - ولم ير به الحكم باسا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24012، ترقيم محمد عوامة ---)