🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

383. الرجل يشتري الشيء على أن ينظر إليه
کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23046 ترقیم الشثری: -- 24070
٢٤٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: اشترى عمر من رجل فرسا، واستوجبه على إن رضيه وإلا فلا بيع بينهما، فحمل عليه عمر رجلا (من) (١) عنده فعطب الفرس، (فجعلا) (٢) بينهما شريحا، فقال: شريح لعمر: سلم ما (ابتعت) (٣) او رد ما اخذت، فقال له: (قضيت) (٤) بمر الحق (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط، أ، ح]: (فخلا).
(٣) في [ح]: (ما ايتعت).
(٤) في [أ]: (قضبت).
(٥) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر.

حضرت عامر سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک شخص سے گھوڑا خریدا، اور فرمایا اگر تو راضی ہوگیا تو ثمن مجھ پر لازم ہوجائے گا، وگرنہ ہمارے درمیان بیع نہ ہوگی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے سامنے اس پر ایک شخص کو سوار کیا، گھوڑا جلدی تھک گیا، حضرت شریح کو ان کے درمیان حاکم بنایا، حضرت شریح نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جو آپ نے خریدا ہے وہ سپرد کردو یا جو آپ نے لیا ہے وہ واپس کردو، حضرت عمر نے ان سے فرمایا: آپ نے کڑوے حق کے ساتھ فیصلہ کیا ہے۔ حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ان کو کوفہ کے قضاء کے لئے اور حضرت کعب بن سور کو بصرہ کے قضاء کے لئے بھیجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24070، ترقيم محمد عوامة 23046)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24071
٢٤٠٧١ - قال زكريا: قال (عامر) (١) : (وبعثه) (٢) على قضاء الكوفة، وبعث ⦗٤١١⦘ كعب بن (سور) (٣) على قضاء البصرة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [أ، ح، ز]: (وبعث).
(٣) في [أ، ح، ط]: (ثور).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24071، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23047 ترقیم الشثری: -- 24072
٢٤٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر عن (١) (ابي) (٢) (قرة) (٣) عن (سلمان) (٤) بن ربيعة الباهلي في رجل اشترى من رجل سلعة على ان ينظر إليها وقطع (الثمن) (٥) فماتت، فضمنه (سلمان) (٦) ابن ربيعة (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) كذا في النسخ ولعلها (ميسرة).
(٤) في [ط، ح]: (سليمان).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [أ، ح، ط]: (سلمه).
(٧) أبو قرة لم أعرفه ويحتمل أنه أبو ميسرة، وقد روى عبد الرزاق (١٤٢٨٤) الأثر عن عامر عن سلمان بلا واسطة.

حضرت سلمان بن ربیعہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے سے اس شرط پر سامان خریدا کہ اس کو دیکھے گا، اور پھر ثمن کو ابھی ادا نہیں کیا اور وہ ہلاک ہوگیا۔ حضرت سلمان بن ربیعہ نے اس کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24072، ترقيم محمد عوامة 23047)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23048 ترقیم الشثری: -- 24073
٢٤٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يشتري السلعة على ان ينظر إليها فماتت، قال: يضمن (المشتري) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (للمشترى).
حضرت عامر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ آدمی اس شرط پر سامان خریدے کہ اس کو دیکھے گا، پھر وہ ہلاک ہوجائے، فرمایا: مشتری ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24073، ترقيم محمد عوامة 23048)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23049 ترقیم الشثری: -- 24074
٢٤٠٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن زيد عن يحيى ابن عتيق عن الحسن قال: يضمن المشتري إذا كان بالخيار.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر خیار ہو تو مشتری ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24074، ترقيم محمد عوامة 23049)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23050 ترقیم الشثری: -- 24075
٢٤٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن انه كان ⦗٤١٢⦘ يقول: إذا اشترى الرجل المتاع على انه فيه بالخيار، فهلك من عنده، قال: إن كان سمى الثمن فهو (له ضامن، وإن لم يكن سمى الثمن فهو) (١) فيه مؤتمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیار کے ساتھ سامان خریدے، پھر وہ اس کے پاس ہلاک ہوجائے، اگر تو اس نے ثمن مقرر کردیا ہے تو وہ ضامن ہوگا، اور اگر ثمن مقرر نہیں کیا تو وہ امانت دار ہے۔ (امانت پر ضمان نہیں آتی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24075، ترقيم محمد عوامة 23050)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23051 ترقیم الشثری: -- 24076
٢٤٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان ابن ابي ليلى يقول: إذا كان البائع بالخيار فماتت السلعة فليس على المشتري شيء.
اگر بیع میں بائع کو خیار ہو پھر سامان مشتری کے پاس ہلاک ہوجائے تو اس پر کچھ بھی لازم نہ ہوگا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس پر قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24076، ترقيم محمد عوامة 23051)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24077
٢٤٠٧٧ - وقال سفيان: يضمن القيمة.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24077، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں