🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

417. في الرجل يبيع البيع فيغلط فيه
کوئی شخص بیع کرے پھر اُ س کو غلطی لگ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23279 ترقیم الشثری: -- 24314
٢٤٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن فراس عن عامر قال: قال عبد الله: (لا غلت) (١) في الإسلام -يعني: لا غلط (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لا غلف)، وفي [ز، ح، ط]: (لا غلب).
(٢) منقطع.

حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اسلام میں غلطی کی کوئی حیثیت نہیں ہے، یعنی فروخت کرنے کے بعد یہ کہنا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24314، ترقيم محمد عوامة 23279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23280 ترقیم الشثری: -- 24315
٢٤٣١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين انه كان لا يجيز الغلط.
حضرت ابن سیرین اس بیع کو نافذ نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24315، ترقيم محمد عوامة 23280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23281 ترقیم الشثری: -- 24316
٢٤٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في ⦗٤٧٤⦘ رجل باع رجلا ثوبا فقال: (غلطت) (١) ، (فقال) (٢) الشعبي: ليس بشيء، البيع خدعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (غلطة).
(٢) في [ز]: (قال).

حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ہاتھ گھڑا فروخت کیا پھر کہنے لگا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی، حضرت شعبی نے فرمایا اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے کیونکہ بیع دھوکے کا نام ہے اور حضرت قاسم نے فرمایا: گھڑا اس کو واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24316، ترقيم محمد عوامة 23281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24317
٢٤٣١٧ - [وقال القاسم: يرده] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24317، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23282 ترقیم الشثری: -- 24318
٢٤٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله مولى عمرو بن حريث عن ابيه قال: قدم رجل من اهل البادية بعشرة ابعرة فجعل يعطى بالبعير مائة وثلاثين، ومائة وعشرين، فيابى، فاتاه رجل من النخاسين فقال: قد اخذتها منك بالف اقرع، فباعها، فلما حسب حسابها ندم، فخاصمه إلى شريح فاجاز البيع وقال: البيع خدعة.
حضرت عبد الرحمن سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی شخص کچھ اونٹ لے کر آیا، اس کو ایک اونٹ کے ایک سو تیس، ایک سو بیس درہم دئیے گے تو اس نے فروخت کرنے سے انکار کردیا، اس کے پاس نخاسین میں سے ایک شخص آیا اور کہا کہ میں تجھ سے ہزار کے بدلے سارے اونٹ خریدتا ہوں۔ اس دیہاتی نے اس کو فروخت کردیا پھر بعد میں دیہاتی نے جب حساب لگایا تو بہت نادم ہوا اور اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ نے بیع کو نافذ فرمایا اور فرمایا بیع دھوکے کا نام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24318، ترقيم محمد عوامة 23282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں