مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
433. في كسر الدراهم وتغييرها
دراہم کو تبدیل کرنا اور توڑنا
ترقیم عوامۃ: 23353 ترقیم الشثری: -- 24393
٢٤٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسحاق بن (عبد الله) (١) -يعني ابن ابي فروة- عن غيلان قال: قلت لعمر بن عبد العزيز: لو غيرت هذه الدراهم، فإنها تقع في يد اليهودي والنصراني والجنب والمجوسي، قال: اردت ان تحتج علينا الامم، قال: تريد ان تغير (توحيد ربنا واسم نبينا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (توحيدًا بنا وهم بيننا).
حضرت غیلان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے عرض کیا کہ اگر ان دراہم کو تبدیل کردیا جائے تو بہتر ہے، کیونکہ یہ یہودی، عیسائی، ناپاک شخص اور مجوسی کے ہاتھوں میں جاتا ہے ان کے ہاتھ لگتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ کیا آپ چاہتے ہو کہ دوسرے مذہب والے تم پر اعتراض کریں؟ کیا تم چاہتے ہو کہ رب کی توحید اور اپنے نبی 5 کا نام تبدیل کردیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24393، ترقيم محمد عوامة 23353)
ترقیم عوامۃ: 23354 ترقیم الشثری: -- 24394
٢٤٣٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن (محمد) (٢) بن (فضاء) (٣) (عن) (٤) ابيه (عن علقمة بن عبد الله عن ابيه) (٥) قال: نهى رسول الله ﷺ عن كسر ⦗٤٩١⦘ [ (سكة) (٦) المسلمين الجائزة بينهم إلا من باس (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (مجاهد).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (فضل).
(٤) سقط من: [أ، ح].
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [أ، ح]: (سكتى).
(٧) ضعيف جدًا؛ محمد بن فضاء متروك، أخرجه أحمد (١٥٤٥٧)، وأبو داود (٣٤٤٩)، وابن ماجه (٢٢٦٣)، وابن عدي (٦/ ٢١٧٨)، والحاكم (٢/ ٣١)، والعقيلي (٤/ ١٢٥)، والخطيب (٦/ ٣٤٦)، وأبو نعيم في أخبار أَصبهان (١/ ٢٠٨).
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے سکہ (دراہم) کو فاسد کرنے سے منع فرمایا جو ان کے درمیان رائج ہے مگر یہ کہ مسلمانوں کی کوئی حاجت یا مصلحت ہو تو اور بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24394، ترقيم محمد عوامة 23354)
ترقیم عوامۃ: 23355 ترقیم الشثری: -- 24395
٢٤٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن عطاء قال: اثم الناس في (ضربهم) (١) -] (٢) الدراهم البيض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]: (ضربهم).
(٢) في [ط]: سقط ما بين المعكوفين.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ سفید درہم کو توڑ کر (فاسد کر کے) گنہگار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24395، ترقيم محمد عوامة 23355)