مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
441. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
ترقیم عوامۃ: 23403 ترقیم الشثری: -- 24446
٢٤٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن الحارث عن ابي مكين ان ابا مجلز ويحيى بن عقيل قال احدهما: رجل خانني فذهب مني (بدراهم) (١) فصارت له عندي دراهم، افلا آخذ من دراهمه كما اخذ من (دراهمي) (٢) ؟ قال لي: لا (تاخذ) (٣) [لكي لا آخذ] (٤) ، قال (الآخر) (٥) : لكني آخذ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بدرهم).
(٢) في [ط]: (درهمي).
(٣) في [جـ]: (تأخذه).
(٤) في [ز]: (لكى لا لى لا أخذ).
(٥) في [هـ]: (الآخذ).
حضرت ابو مجلز اور یحییٰ بن عقیل، ان میں سے ایک نے فرمایا: ایک شخص نے میرے ساتھ خیانت کی اور میرے دراہم لے کر بھاگ گیا، پھر اس کے دراہم میرے پاس آگئے، تو کیا جس طرح اس نے میرے دراہم لئے ہیں اس کے دراہم لے لوں؟ انہوں نے کہا کہ مت لے تاکہ میں بھی نہ لوں۔ لیکن دوسرے نے جواب دیا کہ میں تولوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24446، ترقيم محمد عوامة 23403)
ترقیم عوامۃ: 23404 ترقیم الشثری: -- 24447
٢٤٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"اد الامانة، ولا تخن من خانك" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه ابن جرير (٥/ ١٤٦)، وعبد بن حميد كما في المحلى (٨/ ١٨١).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: امانت ادا کرو اور خائن کے ساتھ خیانت مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24447، ترقيم محمد عوامة 23404)
ترقیم عوامۃ: 23405 ترقیم الشثری: -- 24448
٢٤٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: لا باس ان يقبض الذهب من الذهب والفضة من الفضة، ولا يقبض عروضا ولا حيوانا من ذهب ولا فضة.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر سونے کا سونے کے ساتھ اور چاندی کا چاندی کے ساتھ مقاصہ کرے تو کوئی حرج نہیں، لیکن سامان اور حیوان کا سونا، چاندی کے ساتھ مقاصہ نہ کرے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم بھی اسی طرح کہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24448، ترقيم محمد عوامة 23405)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24449
٢٤٤٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: (قال) (١) وكيع: وكذلك نقول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حدثنا وكيع قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24449، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 23406 ترقیم الشثری: -- 24450
٢٤٤٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن داود عن الشعبي قال: هو اسعد به.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ کامیاب ہوگیا ہے اس کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24450، ترقيم محمد عوامة 23406)