🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

460. الضمان يلزمه الرجل
کسی شخص پر ضمان کا لازم آنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23484 ترقیم الشثری: -- 24534
٢٤٥٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابن عون عن ابن سيرين في رجل قال لرجل: إن لم آتك بحقك إلى كذا وكذا فداري لك، فقال: شريح إن اخطت يده رجله غرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا کہ اگر میں اتنا اتنا تیرا حق لے کر نہ آیا تو میر اگھر تیرا، حضرت شریح نے فرمایا: اگر اس کے ہاتھ سے غلطی ہو تو کیا پاؤں غارم ہوگا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24534، ترقيم محمد عوامة 23484)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23485 ترقیم الشثری: -- 24535
٢٤٥٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: (جاء) (٢) رجل إلى شريح فقال: إني (استودعته) (٣) هذا وإنها ذهبت وهو ينظر، فقال شريح: شهودك انها ذهبت وهو ينظر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (استودعت).

ایک شخص حضرت شریح کے پاس آیا، اور کہا کہ میں نے اس کے پاس امانت رکھوائی۔ جب وہ ضائع ہوئی تو یہ دیکھتا رہا۔ حضرت شریح نے کہا کہ اس بات پر گواہ لاؤ کہ وہ ضائع ہوئی اور یہ دیکھتا رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24535، ترقيم محمد عوامة 23485)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں