مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
459. في (قبض) النخل كيف هو؟
کھجور کے درخت کو کیسے وصول کریں گے؟
ترقیم عوامۃ: 23483 ترقیم الشثری: -- 24533
٢٤٥٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابيه عن الشعبي قال: قبض (النخل) (١) ان ينظر إليه و (يقلبه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، ط].
(٢) في [هـ، ط]: (يقبله).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھجور پر قبضہ یہ ہے کہ اس کو دیکھ لے اور الٹ پلٹ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24533، ترقيم محمد عوامة 23483)