مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
ترقیم عوامۃ: 23491 ترقیم الشثری: -- 24541
٢٤٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا منصور بن دينار عن ابي عكرمة المخزومي عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يمنع احدكم جاره ان يضع خشبة على جداره" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ أبو عكرمة مجهول، ومنصور ضعيف، أخرجه أحمد (٩٧٦٩)، وأصله عند البخاري (٥٦٢٧)، ومسلم (١٦٠٩).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ کوئی بھی شخص اپنے پڑوسی کو اس سے منع نہ کرے کہ وہ اس کی دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24541، ترقيم محمد عوامة 23491)
ترقیم عوامۃ: 23492 ترقیم الشثری: -- 24542
٢٤٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يمنع احدكم جاره ان يضع خشبة على جداره" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھنے سے منع نہ کرے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں؟! میں وہ لکڑی تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24542، ترقيم محمد عوامة 23492)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24543
٢٤٥٤٣ - قال: (وقال) (١) ابو هريرة: ما لي اراكم عنها معرضين، والله لارمين بها بين اكتافكم (٢) !.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال).
(٢) صحيح.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24543، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 23493 ترقیم الشثری: -- 24544
٢٤٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن سماك ⦗٥٣٥⦘ عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"من بنى بناءا فليدعمه (بحائط) (٢) جاره" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، ح، أ].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، ز]: (حائط).
(٣) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (٢٣٠٧)، وابن ماجه (٢٣٣٧)، والطبراني (١١٧٣٦)، والبيهقي (٦/ ٩٦).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو گھر بنائے اس کو چاہیئے کہ اپنے پڑوسی کی دیوار کو سہارا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24544، ترقيم محمد عوامة 23493)