مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
ترقیم عوامۃ: 23492 ترقیم الشثری: -- 24542
٢٤٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يمنع احدكم جاره ان يضع خشبة على جداره" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھنے سے منع نہ کرے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں؟! میں وہ لکڑی تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24542، ترقيم محمد عوامة 23492)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24542 in Urdu