🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

470. (في) الرجل يستأجر السفينة فتغرق
کوئی شخص کشتی کرایہ پر لے وہ ڈوب جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23522 ترقیم الشثری: -- 24576
٢٤٥٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) قال: حدثنا سفيان (٢) ⦗٥٤٣⦘ ابن شبرمة وابن ابي ليلى في سفينة (تؤجر) (٣) في البحر فتنكسر وفيها متاع، قال ابن شبرمة: لا يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: زيادة (جابر قال: سألت).
(٣) في [ز، جـ]: (تواجر)، وفي [ح]: (يوجر).

حضرت سفیان، حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ کشتی سمندر کے لئے اجرت پر لی جائے پھر وہ ڈوب جائے (ٹوٹ جائے) اور اس میں سامان ہو، حضرت ابن شبرمہ نے فرمایا: وہ ضامن نہ ہوگا، حضرت ابن ابی لیلیٰ نے فرمایا: وہ ضامن ہوگا، اور حضرت سفیان نے فرمایا: ہم اس پر ضمان کو لازم نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24576، ترقيم محمد عوامة 23522)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24577
٢٤٥٧٧ - وقال ابن ابي ليلى: يضمن.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24577، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24578
٢٤٥٧٨ - وقال سفيان: لا نرى عليه ضمانا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24578، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں