مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
471. في رجل استعار دابة فأكراها، لمن (الكري)
کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 23523 ترقیم الشثری: -- 24579
٢٤٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) قال: (اخبرنا) (٢) سفيان عن جابر قال: سالت الحكم والشعبي عن رجل استعار دابة فاكراها بدرهم، قال الحكم: الدرهم له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (حدثنا).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حکم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے جانور ادھار لے کر کرایہ پردے دیا تو کرایہ کس کا ہوگا؟ حضرت حکم نے فرمایا: کرایہ اسی کا ہوگا، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: کرایہ جانور والے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24579، ترقيم محمد عوامة 23523)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24580
٢٤٥٨٠ - وقال الشعبي: الدرهم لصاحب الدابة.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24580، ترقيم محمد عوامة ---)