🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

473. في قصار استعان صاحب (الثوب) فدق معه
دھوبی کپڑے کے مالک سے مدد مانگے اور مالک بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23526 ترقیم الشثری: -- 24583
٢٤٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن (عن) (١) ابن ابي ليلى انه قال: في قصار استعان (صاحب) (٢) الثوب فدق معه فخرق الثوب، قال: يضمن القصار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].

حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ کپڑے والے نے دھوبی سے صفائی میں مدد طلب کی مالک نے بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے، پھر کپڑا پھٹ گیا، فرمایا: دھوبی ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24583، ترقيم محمد عوامة 23526)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں