مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
472. في الرجلين يشتركان في المال ولا يخلطانه
دو شخص کسی مال میں شریک ہوں لیکن لیکن اس حال کو مخلوط نہ کریں
ترقیم عوامۃ: 23524 ترقیم الشثری: -- 24581
٢٤٥٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى قال: (اخبرنا) (٢) سفيان عن جابر (عن الشعبي) (٣) في رجلين اشتركا، فاخرج كل واحد ⦗٥٤٤⦘ (منهما) (٤) عشرة آلاف ولم (يخلطاها) (٥) فعمل احدهما بما عنده (فتوى) (٦) ، فلم (يره) (٧) شريكا (وقال) (٨) : النقصان وما (توى) (٩) عليه، وليس على الآخر منه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ط]: (أنبأنا)، وفي [ز]: (حدثنا).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط من [ح، ط، هـ].
(٥) سقط من: [أ، هـ].
(٦) أي: ضاع، وفي [ط]: (فقرأ).
(٧) في [ح]: (تره).
(٨) في [أ، ح، ط، هـ]: (فقال).
(٩) في [ط]: (قرأ).
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے ان شخصوں کے متعلق جو دونوں شریک ہیں، ان میں سے ہر ایک نے دس ہزار دراہم نکالے، لیکن آپس میں ملائے نہیں، پھر ان میں سے ایک نے اپنے پاس موجودہ مال سے کام کیا لیکن سارا مال برباد ہوگیا۔ وہ دوسرے کو شریک نہیں سمجھتا۔ انہوں نے جواب دیا کہ نقصان اور ہلاکت اسی پر ہوگی۔ دوسرے کا اس میں کوئی حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24581، ترقيم محمد عوامة 23524)
ترقیم عوامۃ: 23525 ترقیم الشثری: -- 24582
٢٤٥٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (قال) (١) : قال سفيان: لا تكون شركة بينهما حتى يخلطا اموالهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ دو بندوں کے درمیان جب تک ان کے مال آپس میں نہ ملیں وہ شرکت نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24582، ترقيم محمد عوامة 23525)