مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
484. في السلم في (العنب)
انگور میں بیع سلم کرنا
ترقیم عوامۃ: 23543 ترقیم الشثری: -- 24601
٢٤٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مفضل (عن) (١) مغيرة قال: قلت لإبراهيم: الرجل يسلم في العنب، فلم ير به باسا، قال: قلت اسلم في العنب اياخذ (به) (٢) بسرا؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) زيادة من [جـ]: (به)
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ ایک شخص انگور میں بیع سلم کرتا ہے؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، میں نے عرض کیا کہ: میرے ساتھ انگور میں بیع سلم کی گئی ہے، کیا میں اس کو خشک حالت میں لے لوں؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24601، ترقيم محمد عوامة 23543)