مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
485. في الرجل يحلف ألا يبيع السلعة إلا بثمن قد سماه
کوئی شخص یوں قسم اٹھا لے کہ وہ سامان کو فروخت نہیں کرے گا، مگر جو ثمن مقرر کر دیا ہے اُس کے ساتھ
ترقیم عوامۃ: 23544 ترقیم الشثری: -- 24602
٢٤٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابو بكر (النهشلي) (١) عن محمد بن قيس عن حبيب بن ابي ثابت عن طاوس ان رجلا ساله ⦗٥٥١⦘ فقال: إني جعلت جاريتي حرة إن (نقصتها) (٢) من كذا وكذا، فقد خفت ان ينقضي الموسم قبل ان (نبيعها) (٣) (فترى) (٤) ان (نبيعها) (٥) باقل (مما قلت) (٦) ، قال: إن لم (تخف) (٧) السلطان، او لولا اني اخاف السلطان عليك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (النهشكى).
(٢) في [ط]: (يقصتها).
(٣) في [أ، هـ]: (يبيعها).
(٤) في [هـ، ح]: (فيرى).
(٥) في [ز، جـ]: (أبيعها)، وفي [أ]: (تبيعها)، وفي [هـ]: (يبيعها).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [جـ]: (يخف).
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ: میں نے قسم اٹھائی ہے کہ میری باندی آزاد اگر میں نے اسے اتنے اتنے ثمن سے کم میں فروخت کیا، مجھے خوف ہے کہ اس کے فروخت کرنے سے پہلے موسم حج یا عید میں قیمت کم ہوجائے گی، تو آپ کی کیا رائے ہے کہ اس کو کم قیمت میں فروخت کرنا کیسا ہے؟ فرمایا اگر مجھے تمہارے بارے میں بادشاہ کا خوف نہ ہوتا تو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24602، ترقيم محمد عوامة 23544)