🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

499. رجل باع غلاما بغنم
آدمی کا بکری کے بدلہ غلام فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23568 ترقیم الشثری: -- 24631
٢٤٦٣١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في رجل باع غلاما له بغنم (فتناتجت) (٢) الغنم فزادت، ثم وجد بالغلام (عيبا) (٣) دلس له، قال: (يرده) (٤) وله شروى (غنمه) (٥) او (يعطيها) (٦) (إياه) (٧) باعيانها كما اخذها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (فتمنى بخت).
(٣) في [جـ، ز]: (عيب).
(٤) في [ز]: (ردّه).
(٥) في [ز]: (الغنم).
(٦) في [ز]: (أو يعطيه).
(٧) في [ز]: (اياها).

حضرت زہری اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے بکریوں کے بدلہ غلام فروخت کیا پھر ان بکریوں نے بچے جنے اور بکریاں زیادہ ہوگئیں پھر غلام میں عیب پایا گیا جو اس سے پوشیدہ رکھا گیا تھا، فرمایا وہ اس کو واپس کر دے گا، اور اس کے لئے بکریوں کے مثل دینا پڑے گا، یا پھر جس طرح وصول کیے تھے اسی طرح دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24631، ترقيم محمد عوامة 23568)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں