مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
500. في رجل رهن مصحفا
کسی شخص کا قرآن کو رہن رکھوانا
ترقیم عوامۃ: 23569 ترقیم الشثری: -- 24632
٢٤٦٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد في الرجل يرهن المصحف بالقرض (قالا) (١) : لا يقرا (فيه) (٢) وإن اذن صاحبه، وإن كان في بيع فاذن له صاحبه قرا فيه، (٣) وإلا لم يقرا فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (قال).
(٢) في [ط]: (منه).
(٣) في [ز]: (وإن أذن صاحبه).
حضرت محمد اور حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص سامان کے بدلہ قرآن رہن رکھوا دے تو اس کی تلاوت نہیں کرے گا اگرچہ وہ اس کی اجازت بھی دے دے اور اگر بیع میں ہو اور اس کا ساتھی اجازت دے دے تو پھر پڑھ لے وگرنہ اس میں نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24632، ترقيم محمد عوامة 23569)