مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
503. في الرجل يستأجر فيعجل له (شيئا)
کی آدمی کو کرایہ پر لیا جائے اور اس کو کچھ رقم وغیرہ دے دی جائے
ترقیم عوامۃ: 23572 ترقیم الشثری: -- 24635
٢٤٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: كان رجل اجر نفسه (١) (سنة) (٢) بالف درهم، قال: فقال: لي سل محمدا فإنهم قد عجلوا لي، فسالته فقال: لا اعلم به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (كل).
(٢) في [جـ]: ساقطة.
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص تھا جس نے اپنے نفس کو ہزار درہم کے بدلہ ایک سال کے لئے کرایہ پر دیا، اس نے مجھ سے کہا کہ حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کرو، تحقیق ان لوگوں نے میرے لئے جلدی کی ہے، میں نے حضرت محمد رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24635، ترقيم محمد عوامة 23572)