مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
504. في الرجل يقضي عليه ثم يستقضي غيره
کسی شخص کے خلاف فیصلہ کر دیا جائے پھر وہ دوسرے سے فیصلہ دوبارہ کروائے
ترقیم عوامۃ: 23573 ترقیم الشثری: -- 24636
٢٤٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي) (١) عدي (عن ابن عون) (٢) عن محمد قال: كان القاسم (بن محمد) (٣) خاصم إلى قاض فقضى عليه، فعزل ذلك القاضي فجاء غيره، فكان يقضي للقاسم، فقيل له: لو (خاصمت) (٤) إليه، فقال: لا، إني قد خاصمت إلى قاض فقضى علي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].
(٣) تكرر في [ط]: (ابن محمد).
(٤) في [ز]: (خاصمته).
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت قاسم بن محمد اپنا جھگڑا ایک قاضی کے پاس لے کر گئے، انہوں نے اس کے خلاف فیصلہ کردیا، پھر اس قاضی کو معزول کردیا گیا، پھر اس کے بعد قاضی تبدیل ہوگیا۔ دوسرا قاضی قاسم کے حق میں فیصلہ کیا کرتا تھا۔ کسی نے ان سے کہا کہ اگر آپ جھگڑا اس کے پاس لے جاتے! حضرت قاسم نے فرمایا: نہیں، میں فیصلہ قاضی کے پاس ہی لے کر گیا تھا پس اس نے فیصل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24636، ترقيم محمد عوامة 23573)