🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

515. في مكاتب مات وله ولد من أمة
مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23598 ترقیم الشثری: -- 24664
٢٤٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن علي بن رباح ⦗١٥⦘ قال: سالت الزهري عن مكاتب تزوج حرة فاولدها، (واشترى) (١) جارية فاولدها، فمات وبقي عليه شيء من (مكاتبته) (٢) ايهما يسعى فيما بقي عليه؟ قال: ولده (الذين) (٣) من جاريته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فاشترى).
(٢) في [هـ]: (مكاتبة).
(٣) في [أ، هـ، ح]: (الذي).

حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ بن رباح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب نے آزاد خاتون سے نکاح کیا پھر اس کی اولاد ہوئی، پھر اس نے باندی خریدی اور اس کی اولاد ہوئی اور وہ خود فوت ہوگیا، اور اس پر بدل کتابت میں سے کچھ باقی ہے، جو باقی بدل کتابت ہے اس کی سعی کون کرے گا؟ فرمایا وہ لڑکا کرے گا جو باندی سے پیدا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24664، ترقيم محمد عوامة 23598)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں