مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
517. في الرجل يجعل للرجل الشيء على أن يذهب إلى الموضع
کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ اگر تو فلاں جگہ پر گیا تو تجھے کچھ دوں گا
ترقیم عوامۃ: 23602 ترقیم الشثری: -- 24668
٢٤٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد قالا: لو ان رجلا قال لرجل: اذهب إلى باب الدار (١) ولك خمسمائة درهم، (قالا) (٢) : كان له ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (ولي).
(٢) في [ز]: (قال).
حضرت حارث اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ تو گھر کے دروازے کی طرف جا تجھے پانچ درہم دوں گا، فرمایا: اس کے لئے یہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24668، ترقيم محمد عوامة 23602)