🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

531. ما يجوز فيه إقرار العبد
جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23624 ترقیم الشثری: -- 24693
٢٤٦٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه اهله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (استنجره).
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن سے اس کے اہل و عیال کی حاجت پوری کرنے کو طلب کیا جاتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24693، ترقيم محمد عوامة 23624)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23625 ترقیم الشثری: -- 24694
٢٤٦٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم انه كان يجيز قول العبد فيما اذن له فيه اهله.
حضرت ابراہیم غلام کے اقرار کو اس مال میں قبول فرماتے تھے جس میں اس کو اس کے اہل و عیال پر خرچ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24694، ترقيم محمد عوامة 23625)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں