مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
564. في الرجل يبيع الشيء بالنقد ثم يشتريه من صاحبه
کوئی شخص نقد ثمن کے بدلے چیز فروخت کرے پھر اُس کو ساتھی سے خرید لے
ترقیم عوامۃ: 23681 ترقیم الشثری: -- 24754
٢٤٧٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا محمد بن مسلم عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: لا ينبغي ان يبيع بدين ويشتري به، ولا يبيع بنقد ويشتري بدين، ولا باس ان يبيع بدين ويشتري بنقد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بشير).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ادھار بیچ کر ادھار خریدنا صحیح نہیں۔ اسی طرح نقد بیچ کر ادھار خریدنا بھی صحیح نہیں۔ البتہ ادھار بیچ کر نقد خریدنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24754، ترقيم محمد عوامة 23681)