🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

565. في الرجل يمر بالعاشر فيستطعمه
کوئی شخص عاشر کے پاس سے گذرے اور کھانا طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23682 ترقیم الشثری: -- 24755
٢٤٧٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا هشام (ان) (١) (مورقا) (٢) (العجلي) (٣) كان يمر على العاشر فيستطعمه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ز]: (لورقا).
(٣) في [ط]: (العجل).

حضرت ہشام سے مروی ہے ہے کہ حضرت مورق العجلی عاشر کے پاس سے گذرتے تو اس سے کھانا مانگ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24755، ترقيم محمد عوامة 23682)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23683 ترقیم الشثری: -- 24756
٢٤٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة (قال: حدثنا) (١) هشام قال: كان الحسن يكره ان يستطعمه، (ولا يرى باسا إن اطعمه) (٢) ان ياكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].

حضرت حسن کھانا طلب کرنے کو ناپسند کرتے تھے، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اگر وہ خود کھلا دے تو پھر کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24756، ترقيم محمد عوامة 23683)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23684 ترقیم الشثری: -- 24757
٢٤٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير قال: اتينا سعيد بن جبير في اسفل الفرات، فارسل إلى (اصحاب) (١) القنطرة العشارين: إن (كان) (٢) عندكم شيء فاطعمونا، (فاطعمونا) (٣) ، فاكل معنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (صاحب).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ط].

حضرت حکیم بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر فرات کے قریب ہمارے پاس آئے، پھر عشر والوں کے پاس ایک شخص بھیجا کہ اگر تمہارے پاس کچھ ہے تو ہمیں کھلاؤ، انہوں نے ہمیں کھانا کھلایا اور خود بھی ہمارے ساتھ کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24757، ترقيم محمد عوامة 23684)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں