مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
570. في الرجل (يبتاع) جارية فيجد بها (دبيلة)
کوئی شخص باندی خریدے پھر اس کے پیٹ پرپھوڑا پائے
ترقیم عوامۃ: 23690 ترقیم الشثری: -- 24763
٢٤٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى قال: حدثنا سفيان عن اشعث عن علي بن مدرك ان الضحاك بن قيس اختصم إليه في جارية وجد بها (الدبيلة) (١) وهو داء قديم يعرف انه ليس مما يحدث [فقضى به على البائع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الدبيلا).
حضرت ضحاک کے پاس ایک باندی کا جھگڑا لایا گیا جس کو دبیلہ بیماری تھی۔ یہ ایک مشہور بیماری ہے جو اچانک نہیں لگتی تو حضرت ضحاک نے بائع کے خلاف فیصلہ کیا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کا قول مجھے حضرت شریح کی بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ جب معلوم ہوجائے کہ وہ نیا نہیں ہے تو وہ واپس کیا جائے گا، اور مشتری سے قسم لی جائے گی کہ اس نے خریدنے سے قبل اس کو نہیں دیکھا تھا اور دیکھنے کے بعد وہ اس پر راضی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24763، ترقيم محمد عوامة 23690)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24764
٢٤٧٦٤ - (وقال) (١) سفيان: وقول الضحاك (احب) (٢) إلى من قول شريح: إذا كان يعرف انه ليس مما يحدث] (٣) ان يرد ويوجب يمين المشتري انه لم (يره) (٤) قبل ان يشتريه، ولم يرضه بعد ما رآه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قال).
(٢) في [أ، ح]: (إليّ).
(٣) في [ز]: سقط ما بين المعكوفين.
(٤) في [جـ]: (يرده)، وفي [ط]: (يرى)، وفي [ز]: (يراه).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24764، ترقيم محمد عوامة ---)