مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
611. في الدار تشترى بالدراهم
اگر گھر کو دراہم کے بدلے خریدا جائے
ترقیم عوامۃ: 23803 ترقیم الشثری: -- 24881
٢٤٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا اشترى دارا بعرض او بدراهم وعرض انه ليس فيها شفعة.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر گھر کو سامان کے بدلے خریدا جائے، یا دراہم اور سامان کے بدلہ خریدا جائے تو اس میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24881، ترقيم محمد عوامة 23803)