مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
612. في النساج يدعى عليه غزل
سوت کاتنے والے پر سوت کا دعویٰ کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 23804 ترقیم الشثری: -- 24882
٢٤٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد (الله) (١) بن (سهل) (٢) (الغداني) (٣) عن منصور بن (حيان) (٤) عن الشعبي قال: كان نساج في بيته غزول الناس، (فاحترق بيته) (٥) فاحترقت (غزول) (٦) الناس، فبقي ثلاث كبات، فانطلق بها إلى شريح ومعه امراتان، فقالت إحداهما: هو غزلي، وقالت (الاولى) (٧) : (لا) (٨) والله! هو غزلي، (قال) (٩) : (فخلا) (١٠) (إحداهما) (١١) فقال: على (ايش) (١٢) (كببت) (١٣) غزلك؟ قالت: على (قشر جوزة) (١٤) ، وقال للاخرى: على (ايش) (١٥) (كببت) (١٦) غزلك؟ ⦗٧٩⦘ (قالت) (١٧) : على (كسرة) (١٨) (خبز) (١٩) فقال: يا نساج! اذهب فانقض هذا الغزل، فإن (كان) (٢٠) على قشرة جوزة فادفعه إلى هذه، وإن كان على كسرة خبز فادفعه إلى هذه (٢١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ز، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (إسماعيل)، وفي [هـ]: (أسهل).
(٣) في [أ، ح]: (الغدائي)، وفي [هـ]: (العدائي).
(٤) في [أ، ح، ط]: (حبان)، وفي التاريخ الكبير (٧/ ٣٤٥): (عبد الرحمن).
(٥) تكرر في [ط]: (فاحترقت بيته).
(٦) في [هـ]: (عزول).
(٧) في [أ، ح، ط]: (الأول).
(٨) سقط من [ز].
(٩) سقط من: [أ، ط].
(١٠) في [هـ]: (فخلى).
(١١) في [ز]: (فاحداهما)، وفي [هـ]: (احداهما).
(١٢) في [ز]: (اس).
(١٣) سقط من: [ز].
(١٤) في [ز]: (كسره خبز).
(١٥) في [ز]: (اس).
(١٦) سقط من: [ز].
(١٧) في [ز]: (فقالت).
(١٨) في [ز]: (قشرة).
(١٩) في [ز]: (جوزة).
(٢٠) في [هـ، ط]: (كانت).
(٢١) حسن؛ عبيد اللَّه بن سهل الغداني صدوق.
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک اون بننے والا (سوت کاتنے والا) تھا، جس کے گھر لوگوں کے سوت تھے، اس کے گھر کو آگ لگ گئی، اس آگ میں لوگوں کے سوت بھی جل گئے، اس کے پاس صرف تین گولے اون کے رہ گئے، وہ ان کو لے کر حضرت شریح کے پاس آگیا اور اس کے ساتھ دو خواتین تھیں، ان میں سے ایک نے کہا یہ میرا سوت ہے اور دوسری خاتون نے کہا کہ نہیں خدا کی قسم یہ میری ہے، انہوں نے ان میں سے ایک کو الگ کیا، اور اس سے دریافت کیا تو نے کس چیز پر سوت کا گولا بنایا تھا؟ اس نے کہا: اخروٹ کے چھل کہ پر، اور دوسری خاتون سے دریافت کیا کہ تو نے کس چیز پر سوت کا گولا بنایا تھا؟ اس نے کہا روٹی کے ٹکڑے پر، آپ نے فرمایا: اے سوت کاتنے والے چلا جا اس سوت کے گولے تو ادھیڑ کر دیکھو اگر یہ اخروٹ کے چھل کہ پر ہو تو اس کو دے دو، اور اگر روٹی کے ٹکڑے پر ہو تو پھر اس کو دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24882، ترقيم محمد عوامة 23804)