مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
628. في الرجل يقول: قد أخذت قد رضيت
اگر کوئی شخص یوں کہے کہ: میں نے وصول کر لیا ہے اور میں راضی ہو گیا
ترقیم عوامۃ: 23834 ترقیم الشثری: -- 24912
٢٤٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد في الرجل يقول: قد اخذت، (قد) (١) رضيت، قال: هو بالخيار ما كان على شرطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت محمد رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کہے کہ میں نے وصول کرلیا اور میں راضی ہوگیا، فرمایا اس کو خیار ہے جو شرط اس نے لگائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24912، ترقيم محمد عوامة 23834)