🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

629. في رجل رأى بيد رجل ثوبا، فقال رجل: أبيعك مثله
کوئی شخص کسی کے ہاتھ پر کپڑا دیکھے اور کسی کو کہے کہ! میں آپ کو اس کے مثل فروخت کروں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23835 ترقیم الشثری: -- 24913
٢٤٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد ان رجلا ساوم رجلا بثوب فقال رجل: ابيعك مثله بكذا وكذا، فباعه منه، ثم انطلق إلى صاحب الثوب فاشتراه منه، ثم اتاه به فابى ان يقبله، فخاصمه إلى شريح فقال: لا (تجد) (١) (شيئا) (٢) اشبه به منه، (فاجازه) (٣) عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (نجد).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (فاجاز).

حضرت محمد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کے ساتھ کپڑے کی قیمت لگائی، اس شخص نے کہا، میں آپ کو اس جیسا کپڑا اتنے اتنے میں فروخت کروں گا، پھر اس کے ساتھ بیع کی اور کپڑے والے کے پاس چلا گیا اور کپڑا اس سے خرید کر آیا جب اس کے پاس آیا تو اس نے کپڑا لینے سے انکار کردیا، وہ اپنا جھگڑا حضرت شریح کی خدمت میں لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا: ہم کسی چیز کو بھی اس سے زیادہ اس کے مشابہہ نہیں پاتے، پھر اس پر نافذ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24913، ترقيم محمد عوامة 23835)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں