🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. من رخص في الحقنة
جن لوگوں نے حقنہ کی اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23917 ترقیم الشثری: -- 24995
٢٤٩٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس بها.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حقنہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24995، ترقيم محمد عوامة 23917)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23918 ترقیم الشثری: -- 24996
٢٤٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك (عن جابر) (١) عن ابي جعفر قال: هي دواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے کہ حقنہ تو ایک دوائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24996، ترقيم محمد عوامة 23918)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23919 ترقیم الشثری: -- 24997
٢٤٩٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن الحكم انه احتقن.
حضرت حکم کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے حقنہ کروایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24997، ترقيم محمد عوامة 23919)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23920 ترقیم الشثری: -- 24998
٢٤٩٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء انه كان لا يرى بالحقنة باسا.
حضرت عطاء کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24998، ترقيم محمد عوامة 23920)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23921 ترقیم الشثری: -- 24999
٢٤٩٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن مغيرة قال: حدثني ابو معشر عن إبراهيم انه كان (لا يرى) (١) بالحقنة باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ط].
حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ کروانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24999، ترقيم محمد عوامة 23921)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں