🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. في قطع اللهاة
حلق کے کوے کو کاٹنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24104 ترقیم الشثری: -- 25186
٢٥١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: كان محمد يكره قطع اللهاة، ولا اراه كرهه (إلا) (١) لشيء من الدين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابن عون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت محمد حلق کے کوے کو کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے اور میرے خیال میں ان کی ناپسندیدگی کی کوئی دینی وجہ نہیں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25186، ترقيم محمد عوامة 24104)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24105 ترقیم الشثری: -- 25187
٢٥١٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (المسعودي) (١) (عن) (٢) سهل (ابي) (٣) (الاسد) (٤) عن عبد الله بن عتبة، قال: جاء (ظئر) (٥) لنا إلى عبد الله بصبي لهم قد سقطت لهاته، (فارادوا) (٦) ان يقطعوها، فقال: ابن مسعود لا تقطعوها، ولكن إن كان في اجله تاخير برا، وإلا لم تكونوا قطعتموها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (المسعود).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (ابن).
(٤) في [ز]: (الأسود).
(٥) في [هـ]: (طبي).
(٦) في [ز]: (فأراد).
(٧) صحيح؛ سماع وكيع من المسعودي قبل اختلاطه، وسهل ثقة.

حضرت عبد اللہ بن عتبہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ہماری ایک دائی، حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس اپنا ایک بچہ لے کر حاضر ہوئی جس کے حلق کا کوا گر چکا تھا اور ان لوگوں کا ارادہ اس گرے ہوئے کوے کو کاٹنے کا تھا۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم اس کو نہ کاٹو۔ ہاں اگر اس کی موت میں کچھ تاخیر ہوئی تو یہ صحت یاب ہوجائے گا بصورت دیگر تم نے اس کو کاٹا تو نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25187، ترقيم محمد عوامة 24105)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں