🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. من (أجاز) ألبان الأتن ومن (كرهها)
جن لوگوں نے گدھی کے دودھ کو جائز قرار دیا ہے اور جن لوگوں نے اس کو مکروہ سمجھا ہے (ان کا بیان)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24106 ترقیم الشثری: -- 25188
٢٥١٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عبد الله بن المختار قال سئل الحسن عن البان الاتن فقال: حرم رسول الله ﷺ لحومها والبانها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت عبد اللہ بن مختار سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے گدھیوں کے دودھ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گدھیوں کے گوشت اور ان کے دودھ کو حرام قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25188، ترقيم محمد عوامة 24106)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24107 ترقیم الشثری: -- 25189
٢٥١٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير قال: لحوم (الحمر) (١) والبانها حرام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأتن).
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ گدھیوں کے گوشت اور ان کے دودھ حرام ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25189، ترقيم محمد عوامة 24107)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24108 ترقیم الشثری: -- 25190
٢٥١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء انه كان لا يرى بشرب البان الاتن باسا.
حضرت عطاء کے بارے میں روایت ہے کہ وہ گدھیوں کا دودھ پینے میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25190، ترقيم محمد عوامة 24108)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24109 ترقیم الشثری: -- 25191
٢٥١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن (ومحمد) (١) انهما كانا يكرهان ادى يتداوى بالبان الاتن وقالا: هي (حرام) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مجاهد).
(٢) في [ط]: (جسام).

حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں گدھیوں کے دودھ کو بطور دواء استعمال کرنے کو (بھی) مکروہ سمجھتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25191، ترقيم محمد عوامة 24109)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24110 ترقیم الشثری: -- 25192
٢٥١٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (عن) (١) عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: (سالته) (٢) عن شرب البان (الاتن) (٣) ، فكره ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ز]: (سأله).
(٣) في [جـ]: (الإبل).

حضرت عثمان بن اسود، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان سے گدھیوں کے دودھ کے پینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کو ناپسند بیان کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25192، ترقيم محمد عوامة 24110)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24111 ترقیم الشثری: -- 25193
٢٥١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله عن إسرائيل عن مجزاة بن (زاهر) (١) عن (٢) ابيه انه اشتكى (ركبتيه) (٣) فنعت له ان يستنقع في البان الاتن (٤) ، (فكره ذلك) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أزهر).
(٢) في [ز]: زيادة (إبراهيم).
(٣) في [ط]: (بكتبه).
(٤) في [جـ]: (الإبل).
(٥) في [جـ]: (وكرهه)، وفي [أ، جـ، ز]: (فكرهه).

حضرت مجزأۃ بن زاہر، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہیں اپنے گھٹنوں میں شکایت ہوئی تو ان کے لئے گدھیوں کے دودھ میں ٹھہرنا تجویز کیا گیا تو انہوں نے اس بات کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25193، ترقيم محمد عوامة 24111)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24112 ترقیم الشثری: -- 25194
٢٥١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن إسماعيل بن امية عن عطاء قال: كان لا يرى بالبان الاتن باسا (ان) (١) يتداوى بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت اسماعیل بن امیہ، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گدھیوں کے دودھ میں اس لحاظ سے کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ گدھیوں کے دودھ سے علاج معالجہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25194، ترقيم محمد عوامة 24112)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24113 ترقیم الشثری: -- 25195
٢٥١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن البان الاتن، (فقالا) (١) : من كره لحومها كره البانها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فقال).
حضرت شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے گدھیوں کے دودھ کے متعلق سوال کیا تو ان دونوں حضرات نے جواب دیا، جو علماء ان کے گوشت کو مکروہ سمجھتے ہیں وہ ان کے دودھ کو بھی مکروہ سمجھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25195، ترقيم محمد عوامة 24113)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24114 ترقیم الشثری: -- 25196
٢٥١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة (عن المغيرة) (١) عن إبراهيم مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت شعبہ نے حضرت ابراہیم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25196، ترقيم محمد عوامة 24114)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں