🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. في (لحم) الكلب يتداوى به
کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24174 ترقیم الشثری: -- 25257
٢٥٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي) (١) عدي عن داود قال سئل الشعبي عن رجل يتداوى بلحم كلب فقال: إن تداوى به فلا شفاه (الله) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].

حضرت داؤد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرتا ہے؟ تو حضرت شعبی نے جواب دیا۔ یہ آدمی اگر کتے کے گوشت سے علاج کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء ہی نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25257، ترقيم محمد عوامة 24174)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24175 ترقیم الشثری: -- 25258
٢٥٢٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إسرائيل (عن مغيرة) (١) عن ابي معشر عن إبراهيم انه اصابته حمى ربع، فنعت له جنب ثعلب، فابى ان ياكله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ انہیں چوتھے دن آنے والا بخار ہوا تو ان کے سامنے لومڑی کے پہلو کی تعریف کی گئی تو انہوں نے اس کو کھانے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25258، ترقيم محمد عوامة 24175)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں