مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في (لحم) الكلب يتداوى به
کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24174 ترقیم الشثری: -- 25257
٢٥٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي) (١) عدي عن داود قال سئل الشعبي عن رجل يتداوى بلحم كلب فقال: إن تداوى به فلا شفاه (الله) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
حضرت داؤد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرتا ہے؟ تو حضرت شعبی نے جواب دیا۔ یہ آدمی اگر کتے کے گوشت سے علاج کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء ہی نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25257، ترقيم محمد عوامة 24174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25257 in Urdu