مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. في الثعلب يتداوى بلحمه
لومڑی کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24179 ترقیم الشثری: -- 25262
٢٥٢٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا همام عن الحسن قال: الثعلب من السباع.
حضرت حسن سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ لومڑی کا شمار درندوں میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25262، ترقيم محمد عوامة 24179)