🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. في الشمس من يكرهها ويقول: هي داء
جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24185 ترقیم الشثری: -- 25268
٢٥٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير (قال) (١) : قال الحارث بن كلدة، وكان طبيب العرب: اكره الشمس (لثلاث) (٢) : (تتفل) (٣) الريح، وتبلي الثوب، وتخرج الداء الدفين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) أي: تظهر الرائحة الكريهة، انظر: النهاية ١/ ٥١٣، وفي [هـ]: (تثقل)، وفي [جـ]: (تنقل).

حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث بن کلدہ جو کہ پر عرب کے طبیب تھے۔ کہتے ہیں۔ میں سورج کو تین وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ ہوا کو بوجھل کردیتا ہے۔ کپڑے کو پرانا کردیتا ہے۔ اور دبی ہوئی بیماری کو باہر نکال دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25268، ترقيم محمد عوامة 24185)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24186 ترقیم الشثری: -- 25269
٢٥٢٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) ثور عن محفوظ (بن) (٢) علقمة ان النبي ﷺ راى رجلا في الشمس، فقال:"تحول إلى الظل فإنه مبارك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال حدثنا).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (عن).
(٣) معضل.

حضرت محفوظ بن علقمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دھوپ میں (کھڑے) دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم سایہ کی طرف چلے جاؤ۔ پس بلاشبہ وہ بابرکت چیز ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25269]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25269، ترقيم محمد عوامة 24186)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24187 ترقیم الشثری: -- 25270
٢٥٢٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس وابواسامة عن إسماعيل (عن) (١) قيس (٢) قال: جاء (٣) والنبي ﷺ (٤) يخطب، فقام بين يديه في الشمس، ⦗٢١٣⦘ فامر به، فحول إلى الظل (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٣) في [أ، جـ، ح]: زيادة (أبي).
(٤) في [أ، ح، ط]: ﵇.
(٥) مرسل؛ قيس تابعي، أخرجه أحمد (١٥٥١٧)، وأبو داود (٤٨٢٢)، وابن خزيمة (٦٩٣)، وابن حبان (٢٨٠٠)، والحاكم (٤/ ٢٧١)، والبخاري في الأدب (١١٧٤)، والطيالسي (١٢٩٨)، والدولابي (١/ ٢٤)، والمزي (٣٣/ ٢١٩)، وسبق (٢/ ١١٦).

حضرت قیس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میرے والد اس حالت میں تشریف لائے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اور (آ کر) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا تو وہ سایہ کی طرف چل دئیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25270، ترقيم محمد عوامة 24187)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24188 ترقیم الشثری: -- 25271
٢٥٢٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن (شمر) (٢) قال: قال عمر: استقبلوا الشمس بجباهكم، (فإنها) (٣) حمام العرب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (سمرة).
(٣) في [ط]: (فإنه).
(٤) منقطع؛ شمر لم يدرك عمر.

حضرت سمرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: ”دھوپ کی طرف اپنی پیشانیوں کو کرو۔ کیونکہ یہ عرب کا حمام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25271، ترقيم محمد عوامة 24188)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں