مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في وضع الماء في الشنان، وأي ساعة يصب عليه؟
پانی کو مشکیزہ میں رکھنے کا بیان اور یہ بات کہ کس وقت اس کو بہایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 24192 ترقیم الشثری: -- 25275
٢٥٢٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) عاصم بن سليمان عن ابي عثمان النهدي ان رسول الله ﷺ غزا باصحابه، فمر قوم (مسغبون) (٢) -يعني جياعا- بشجرة خضراء، فاكلوا منها، فكانما مرت بهم ريح فاخمدتهم، فقال: رسول الله ﷺ:" (قرسوا) (٣) الماء في الشنان، ثم (صبوه) (٤) عليكم فيما بين الاذانين من الصبح، واحدروا الماء حدرا، واذكروا اسم الله ⦗٢١٥⦘ (عليه) (٥) "، ففعلوا ذلك، فكانما نشطوا من (عقال) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أنبأنا).
(٢) في [ز]: (مسعبون).
(٣) أي: بردوا، وفي [أ، ح]: (فوضوا)، وفي [ط]: (فوضعوا)، وفي [جـ، ز]: (فرصوا).
(٤) في [ط]: (هبوه).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [جـ، ز]: (عقل).
(٧) مرسل؛ أبو عثمان تابعي، أخرجه أبو عبيد في غريب الحديث (٢/ ٣٩)، والبيهقي في دلائل النبوة (٤/ ٢٤٢)، وابن عبد البر في التمهيد (٥/ ٢٧٩).
حضرت ابو عثمان نہدی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے ہمراہ ایک غزوہ کا سفر کیا۔ اس دوران کچھ لوگ بھوک کی حالت میں ایک سرسبز درخت کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس درخت کو کھانا شروع کیا۔ پس یوں محسوس ہوا کہ ان پر کوئی ہوا آئی اور انہیں بجھا ہوا کرگئی ہے۔ اس پر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”چھوٹے مشکیزے میں پانی کو ٹھنڈا کرو اور پھر صبح کی دو اذانوں کے درمیان تم اس پانی کو اپنے اوپر بہا ڈالو اور پانی کو اور اللہ کا نام یاد کرو۔ ‘ ‘ چناچہ صحابہ کرام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ عمل کیا تو (اس کا اثر یہ ہوا کہ) گویا وہ لوگ بندھن سے کھول دئیے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25275، ترقيم محمد عوامة 24192)