مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. في توسد الرجل عن يمينه إذا أكل
جب آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے
ترقیم عوامۃ: 24193 ترقیم الشثری: -- 25276
٢٥٢٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا عاصم الاحول قال: اكل ابن سيرين يوما ثم اتكا على يمينه، قال: فقلت: إن الاطباء يكرهون ان ياكل الرجل ويتكئ على يمينه، فقال: إن كعبا لم يكن يكره ذلك، كان يقول: توسد يمينك ثم استقبل القبلة، فإنها وفاؤه.
حضرت عاصم بن احوص بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ایک دن کھانا کھایا اور پھر دائیں کروٹ پر تکیہ لگا لیا۔ عاصم کہتے ہیں۔ میں نے ان سے کہا۔ اطباء اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے۔ تو حضرت ابن سیرین نے فرمایا۔ حضرت کعب اس کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔ وہ کہا کرتے تھے۔ تم اپنے دائیں پہلو پر تکیہ لگاؤ پھر قبلہ رُخ ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25276، ترقيم محمد عوامة 24193)