مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في ماء الفرات وماء دجلة
فرات اور دجلہ کے پانی کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24194 ترقیم الشثری: -- 25277
٢٥٢٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إسماعيل عن قيس بن ابي (حازم) (١) قال: مرض رجل بالمدائن -قال: اراه من المنافقين- (فقال) (٢) حذيفة: احملوه (على) (٣) ماء الفرات، (فإن ماء الفرات) (٤) اخف من ماء دجلة، قال: (فحمل) (٥) فمات (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (الفرات).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) في [جـ]: زيادة (على).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [ز]: (محمد).
(٦) صحيح.
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مقام مدائن میں ایک آدمی بیمار ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں: میرے خیال میں وہ منافق تھا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس آدمی کو فرات کے پانی میں لے جاؤ۔ کیونکہ فرات کا پانی دجلہ کے پانی سے ہلکا ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس اس آدمی کو لے جایا گیا تو وہ مرگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25277، ترقيم محمد عوامة 24194)