🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. من رخص في (الدردي) في النبيذ
نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24450 ترقیم الشثری: -- 25543
٢٥٥٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن (النضر) (١) بن مطرف عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابيه قال: كان عبد الله ينبذ له في (جر) (٢) ويجعل (له) (٣) فيه (عكر) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (النصر).
(٢) في [ز]: (جرة).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ز]: (عكره).
(٥) ضعيف؛ لضعف النضر بن مطرف.

حضرت قاسم بن عبد الرحمن، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے ایک گھڑے میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اس میں ان کے لئے تلچھٹ بنائی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25543، ترقيم محمد عوامة 24450)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24451 ترقیم الشثری: -- 25544
٢٥٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد (عن) (١) (ابي) (٢) المعدل عن ابن عمر ان عمر اتى بنبيذ من نبيذ الشام فشرب منه وقال: اقللتم عكره (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [جـ]: (بن).
(٢) سقط من: [جـ، ز، هـ]، وفي [أ، ح، ط]: (ابن)؛ وهو عطيهّ الطفاوي. انظر: المعجم الأوسط (٤٥٩٥) والتاريخ الأوسط ١/ ٢٦٦، ولسان الميزان ٤/ ١٧٦.
(٣) ضعيف؛ لضعف أبي المعدل.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر کے پاس شام کی نبیذ لائی گئی۔ پس آپ نے اس نبیذ کو نوش فرمایا۔ اور پھر فرمایا: تم نے اس کی تلچھٹ کم کردی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25544، ترقيم محمد عوامة 24451)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24452 ترقیم الشثری: -- 25545
٢٥٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ابي فروة قال: سقاني عبد الرحمن بن ابي ليلى نبيذ جر وفيه دردى وسقيته منه.
حضرت ابو فروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ نے ایک گھڑے میں نبیذ پلائی اور اس میں تلچھٹ بھی تھی۔ اور میں نے اس کو پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25545، ترقيم محمد عوامة 24452)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24453 ترقیم الشثری: -- 25546
٢٥٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الحسن بن عمرو عن ابي وائل، قال: كان يسقينا نبيذا يؤذينا ريح درديه.
حضرت حسن بن عمرو، حضرت ابو وائل کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ حسن کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل ہمیں ایسی نبیذ پلاتے تھے جس کی تلچھٹ کی بُو ہمیں اذیت دیتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25546، ترقيم محمد عوامة 24453)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24454 ترقیم الشثری: -- 25547
٢٥٥٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر قال: سالت ابا جعفر عن (الروبة) (١) ، قال: وما (الروبة؟) (٢) قلت: الدردى، قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (لروبة).
(٢) في [أ، ط]: (الروبا).

حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے رَوْبَہْ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے پوچھا۔ رَوْبَہْ کیا ہوتا ہے؟ میں نے کہا۔ تلچھٹ ہوتی ہے۔ انہوں نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25547، ترقيم محمد عوامة 24454)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24455 ترقیم الشثری: -- 25548
٢٥٥٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم انه كان ينبذ الطلاء يجعل فيه الدردي.
حضرت اعمش، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء کی نبیذ بناتے تھے اور اس میں تلچھٹ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25548، ترقيم محمد عوامة 24455)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24456 ترقیم الشثری: -- 25549
٢٥٥٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (الحسن) (١) بن صالح عن الحسن ابن عمرو (عن) (٢) إبراهيم والشعبي انهما كانا يجعلان في نبيذهما الدردي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحسين).
(٢) تكررت في: [ط].

حضرت حسن بن عمرو، حضرت ابراہیم اور شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی اپنی نبیذ میں تلچھٹ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25549، ترقيم محمد عوامة 24456)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں